کلر سیداں کے 8قصابوں کو مجموعی طور پر 54000ہزار  جرمانہ 


کلر سیداں (نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی راو لپنڈی نے کلر سیداں کے 8قصابوں کو مجموعی طور پر 54000ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی آفیسر سیدہ انیقہ حسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کلر سیداں میں کاروباری و میڈیکل لائسنز کی تجدید نہ کروانے پر سات قصابوں کو 8،8ہزار   جرمانے کی رسید تھما دی۔
ادھر قصابوں نے فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بھاری جرمانوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن