4منشیات فروش گرفتارساڑھے5کلو سے زائد چرس برآمد

Nov 02, 2023

لاہور(نامہ نگار) گلشن اقبال پولیس نے منشیات فروش فیصل عرف گردا کو جبکہ سمن آباد پولیس نے منشیات فروشوں نبیل عرف بلو اور احسن کو گرفتارکر کے مجموعی طور پر 4 کلو گرام سے زائد چرس برآمدکر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔اکبری گیٹ پولیس نے منشیات فروش اورنگزیب سبحانی عرف سبحانی گجرکو گرفتار کرکے قبضہ سے 1520 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

مزیدخبریں