27 سال سے طلاق کے خواہشمند شوہر کو عدالت نے پھر واپس گھر بھیج دیا

 نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں ایک عمر رسیدہ شخص تقریباً 40 سال سے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کیے ہوئے ہے اور گزشتہ 27 سال سے اسے طلاق دینے کی کوشش میں لگا ہوا ہے مگر ہر بار سپریم کورٹ اس کی کوشش کو ناکام بنا دیتی ہے۔ رواں ماہ بھی سپریم کورٹ نے اس کی طلاق کی درخواست خارج کر دی۔ درخواست گزار نرمل سنگھ پنیسر کی عمر 89 سال ہے اور وہ ریٹائرڈ ایئر فورس آفیسر اور قابل ڈاکٹر ہیں جو تقریباً تین دہائیوں سے اپنی 82 سالہ بیوی پرم جیت کور جو کہ ایک ریٹائرڈ ٹیچر ہیں، کو طلاق دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...