گوجرہ (نمائندہ نوائے وقت ) گھریلو جھگڑا سے دلبرداشتہ ہوکر مبینہ طور پرپندرہ سالہ لڑکے نے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ محلہ گرین ٹا¶ن کے پندرہ سالہ نوجوان ارحم جاوید کا گھر میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا جس سے اس نے مبینہ طور پر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔
گوجرہ: گھریلو جھگڑے پر پندرہ سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا
Nov 02, 2023