اشیاءکی قیمتوں کا تعین‘ ہائیکورٹ کی وفاقی اور صوبائی حکومت کو احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت

Nov 02, 2023

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اشیائے ضرورت قیمتوں کے تعین کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ عدالت کے فیصلے تک بنیادی حقوق پر عملدرآمد نہیں روکا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں