شارق جمال قتل کیس‘ عدالت نے 8 نومبر تک ملزموں کی گرفتاری روک دی

لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج خالد رحمان نے ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس میں ملزم جاوید بٹ ،قرا ةالعین اور عدیل کو آٹھ نومبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کرلی ۔ ملزمان کی جانب سے سید فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے،ملزمان کے خلاف تھانہ نشتر کالونی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...