اسلام آباد (آئی این پی ) سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) ڈی لسٹ کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ کا کوئی پارٹی عہدیدار نہیں، جماعت کا اب کوئی وجود نہیں۔
آل پاکستان مسلم لیگ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج،نوٹےفیکےشن جاری
Nov 02, 2023