ہولی فیملی ہسپتال تزئین و آرائش، ایم آر آئی مشین فعال نہ ہونے سے مریض پریشان

Nov 02, 2023

راولپنڈی(محبوب صابر/جنرل رپورٹر)ہولی فیملی ہسپتال تزئین و آرائش کا کام شروع ہونے سے ایم آر آئی ٹیسٹوں کیلئے مشین فعال نہ ہونے سے مریض دربدر ہو گئے مریض پرائیویٹ طور پر ایم آری آئی کرانے کیلئے ہزاروں روپے ادا کرنے پر مجبور ہیں،رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو، بی بی ایچ اور پولی فیملی ہسپتال بڑے ہسپتالوں میں شمار کئے جاتے ہیں جہاں پر صرف ایک ہولی فیملی ہسپتال میں ایم آر آئی مشین تھی جس سے مریضوں کے مختلف ٹیسٹ کئے جاتے تھے

مزیدخبریں