کامونکی(نمائندہ خصوصی)غیر قانونی ہاو¿سنگ سوسائٹی بنانے والے افراد پر مقدمہ درج۔گذشتہ روز جی ڈی اے گوجرانوالہ کے ہیڈ فیلڈ آفیسر رانا ضیاءاللہ نے کوٹ رفیق میں غیر قانونی ہاو¿سنگ سوسائٹی بنانے پر اسکے مالکان میاں سجاد احمد ،سیٹھ ناصر محمود،بابر بریار اور شعبان ناگرہ وغیرہ کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروادیا ہے۔