ننکانہ صاحب (نامہ نگار) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ننکانہ فاروق انورنے تھانہ منڈی آباد کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شہباز کو عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا جبکہ دو ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بڑی کر دیا استغاثہ کے مطابق ملزم شہباز پر الزام تھاکہ اس نے پانچ سال قبل موضع تھابل کے رہائشی علی رضا کو بہانہ سے گھر سے لے جا کر قریبی باغ میں دس ہزارروپے بھتہ نہ دینے پر فائر مار کر قتل کردیا تھا پولیس نے ملزم کو بے گناہ قررا دیا تھا۔
ننکانہ : مقدمہ قتل کا فیصلہ مجرم کو عمر قید کی سزا
Nov 02, 2024