لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے مریم نوید دخترنوید اقبال کو مالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ’چھاتی کے سرطان میں طویل غیر کوڈنگ کی آر این اے کا کردار اور مخصوص پودوں کے عرق کے ذریعے ان کی تبدیلی‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔