بورے والا: اہلخانہ کی غفلت سے کھیلتا ہوابچہ پانی کی بالٹی میں ڈوب گیا 

بورے والا (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار )چونگی نمبر پانچ پر اہل خانہ کی غفلت سے ڈیڑھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ محمد موسی پانی کی بھری بالٹی میں ڈوب گیا۔ اہل خانہ غم سے نڈھال  ہو گئے۔  حمزہ گجر کا ڈیڑھ سالہ بیٹا محمد موسیٰ کھیل رہا تھا کہ بالٹی میں جا گرا۔

ای پیپر دی نیشن