فیصل آباد : گھریلو حالات سے پریشان معذور شخص کی ٹرین تلے آکر خود کشی 

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)  جھمرہ روڈ پر مہندی محلہ پھاٹک کے قریب ایک ٹانگ سے معذور 75 سالہ سلیم عمر  ساکن سعید کالونی نے گزشتہ رات گھریلو تنگدستی کے باعث ٹرین تلے آ کر خودکشی کر لی۔ متوفی کی صبح  لاہور ہائی کورٹ میں پیشی تھی۔

ای پیپر دی نیشن