سانحہ ماڈل ٹاؤں، دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت بنچ رکن کی عدم دستیاب پر ملتوی 

Nov 02, 2024

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر کارروائی بینچ ایک رکن کی عدم دستیابی کے باعث نہ ہوسکی۔ سات رکنی فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنی تھی۔

مزیدخبریں