اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان اور جمہوریہ لٹویا کے درمیان دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ اور ٹیکس چوری سے بچاؤ کا معاہدہ طے پا گیا ہے‘ جس پر اطلاق دونوں ممالک کی جانب سے قانونی تقاضے پورے کر کے سفارتی ذرائع سے تحریری طور پر نوٹیفکیشنز کے اجرا کے بعد ہو گا۔
پاکستان اور لٹویا کے درمیان ٹیکس چوری سے بچاؤ کا معاہدہ
Nov 02, 2024