طالبہ سے زیادتی اور موت کی فیک نیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والی خاتون  6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے 

لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے  لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور موت کی فیک نیوز سوشل میڈیا  پر پھیلانے والی خاتون سارا کو 6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن