ہائیکورٹ: ای او بی آئی کنٹری بیوشن میں اضافے کیخلاف درخواست پر وکلاء  حتمی بحث کیلئے طلب

 لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے ای او بی آئی کنٹری بیوشن میں اضافے کیخلاف درخواست پر وکلاء  کو حتمی بحث کیلئے طلب کرلیا۔ ای او بی آئی کے وکیل آغا باقر حسین نے درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی۔

ای پیپر دی نیشن