پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی، پی ٹی اے کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی )  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعوی کیا ہے۔ ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن