پنجاب کی سول اور سیشن  عدالتوں کے اوقات کار تبدیل 

لاہور (خبرنگار) پنجاب کی سیشن اور سول عدالتوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا گیا۔ عدالتیں پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کھلی رہیں گی، جبکہ دوپہر ایک سے ڈیڑھ بجے کے درمیان نماز اور کھانے کا وقفہ دیا جائے گا، جبکہ جمعہ کے دن عدالتوں میں صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک سماعت ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن