پشاور (نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے محکمہ اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عاطف خان کو مالم جبہ منصوبے میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں 12 نومبر کو طلب کر لیا۔ عاطف خان نے کہا تھاکہ میں پارٹی اور بانی پی ٹی آئی کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا۔
مالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیا
Nov 02, 2024