اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی حکومت نے چائے بھی مہنگی کرتے ہوئے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی۔ پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، چائے کی درآمد اور سپلائی پر سیلز ٹیکس اسی مقرر کردہ قیمت کے حساب سے وصول کیا جائے گا۔
حکومت نے چائے کی پتی کی کم از کم قیمت 1200 روپے کلومقرر کردی
Nov 02, 2024