لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کالعدم قرار دینے کی درخواست پر وکلاء سے 11 نومبر کو دلائل طلب کر لئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ایکٹ کا مقصد مقدمات کی کارروائی کو ریگولیٹ کرنا ہے، اسمبلی کی موجودگی میں آرڈیننس کا اجراء قانون کے مطابق نہیں۔
ہائیکورٹ: پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کالعدم قرار دینے کی درخواست پر دلائل طلب
Nov 02, 2024