جمادی الاول کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی رویت ہلال اکمیٹی کا اجلاس آج ہوگا 

لاہور (خصوصی نامہ نگار+خبر نگار) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہ جمادی الاول1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہفتہ کو کمیٹی  روم ایوان اوقاف نزد لاہور ہائی کورٹ میں غروب آفتاب سے نصف گھنٹہ قبل  ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن