سعودی عرب کے دارلخلافہ الریاض میں چوھدری سالک حسین وفاقی وزیر برائے اورسیز پاکستانیز امور و وزیر مذہبی امورحج پاکستان بزنس مین کیمونٹی سے میٹنگ ہوئی جس کی قیادت سیاسی سماجی اور ہر دل عزیز کاروباری شخصیت
مہر عبد الخالق لک چیرمین شرکہ حافظ محمد دین گروپ(جدہ )سعودی عربیہ نے کی اور ان کے ہمراہ سعودی عربیہ کی سیاسی سماجی شخصیت اور ممتاز بزنس مین مہر عبد الخالق لک صاحب اور ملک منظور حسین اعوان نے بزنس کمیونٹی کی قیادت کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ومذہبی امورو حج جناب چوہدری سالک حسین سے الریاض میں کارگو شیپنگ کے حوالے سے تفصیلی اور باہمی دلچسبی امور کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔جس میں مندرجہ کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکڑز شرکہ مال? العمار کمپنی کے (سی ای او )ملک منظور حسین اعوان۔شرکہ ماڈرن بزنس سروسز کمپنی کے (سی ای او )ملک اسرار ،شرکہ الولید کنٹریکٹنگ کمپنی کے (سی ای او )محمد شہباز مغل ،شرکہ دیر کارگو انٹرنیشل کے (سی ای او )حیات خان،شرکہ الفارس کنٹریکٹنگ کمپنی کے (سی ای او )محمد آصف گبول،شرکہ سپر ایشیا کارگو کمپنی کے (سی ای او ) سعید رحمان،شرکہ ولڈ سٹار کارگو کمپنی کے (سی ای او )نوید احمد،
شرکہ سایہ کارگو کمپنی کے (سی ای او )عبدالعزیر،شرکہ زلمی کارپریشن کمپنی کے (سی ای او )سعید جان صاحب اور دیگر کمپنیوں کے (سی ای او )بھی موجود تھے.