گوجرخان (نامہ نگار)محمد اویس سکنہ پنوال نے پولیس تھانہ گوجرخان میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے کہا کہ اس کا سالہ قیصر شہزاد سکنہ پنوال کوہ نور مل گلیانہ میں کام کرتا تھااس نے بذریعہ فون اپنی والدہ کو بتایا کہ اس کی طبیعت خراب ہے صبح گھر آجائے گاگزشتہ روز ہمیں اطلاع ملی کہ قیصر شہزاد کو کسی نے قتل کر کے گلیانہ پل سے نیچے پھینک دیا ہے کسی نامعلوم شخص نے قیصر شہزاد کو ناحق قتل کر دیا ہے کارروائی کی جائے، پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
گوجرخان،نوجوان کو قتل کر کے لاش گلیانہ پل سے نیچے پھینکنے والے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج
Nov 02, 2024