دو شہری موبائل سے محروم  ایک شہری کا موٹرسائیکل چوری

گوجرخان (نامہ نگار)دو شہری موبائل سے محروم، ایک شہری کا موٹرسائیکل چوری تفصیلات کے مطابق تھانہ کے علاقہ سپیالی خرد میں محمد عامر اشفاق کی موٹرسائیکل نامعلوم چور لے گئے ادھر مستنصر علی سے دو مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے موبائل چھین لیا جبکہ محمد راشد اقبال کا موبائل فون نامعلوم چور لے گئے پولیس نے تینوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن