چکری (نامہ نگار)سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نذیر احمد کی بیٹی اور چوہدری مدثر نذیر کی ہمشیرہ کی رخصتی کی تقریب سیاسی اجتماع کا روپ دھار گئی استقبالیہ پر چوہدری نذیر احمد اپنے بھائیوں بیٹوں اور دیگر رشتہ داروں سمیت آنے والے مہمانوں کا استقبال کرتے رہے پروقار تقریب میں شرکت کرنے والوں میں ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، ایم این اے راجہ خرم شہزاد نواز، سید نیئر حسین بخاری، سید ظفر علی شاہ، ملک اسد اعوان, چوہدری رفعت جاوید، چوہدری خالد منیر، چوہدری شوکت حسین, چوہدری گل سراج, چوہدری ساجد الرحمن, چوہدری الیاس مہربان, چوہدری محمد شفیق اور راجہ امجد محمود کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور زندگی کی نئی شروعات کرنے والے جوڑے کو کبارکباد بھی دی چوہدری نذیر احمد نے شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا بھرپور انداز میں شکریہ بھی ادا کیا۔
چوہدری نذیر احمد کی بیٹی، مدثر نذیر کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی
Nov 02, 2024