پٹرول اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، ڈاکٹر ضیا الرحمان

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)جمعیت علما اسلام راولپنڈی عوامی جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے میدان میں آئے گی ہم پٹرول اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، جے یو آئی راولپنڈی کے امیر ڈاکٹر ضیا الرحمان،جنرل سیکرٹری ارشد عباسی اور ترجمان ضیا اللہ خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ حکومت  نے پٹرول اور ایل پی جی گیس میں اضافہ کر کے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے

ای پیپر دی نیشن