سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی اپیل پرکراچی میں وکلاء نے
احتجاج اورعدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا ،اس موقع پروکلاء رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی بے گناہ ہیں، اُن کی سزا سے امریکہ کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے، وکلاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرعافیہ کی سزا ختم کرانے اور اُن کی باعزت طریقے سے وطن واپس کے لئے سفارتی سطح پر بھرپور اقدامات کئے جائیں، وکلاء رہنماؤں نے بلوچستان میں وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ اورامن وامان کی خراب صورتحال پرشدید تنقید کرتے ہوئے واقعات کو حکومت کی ناکامی قراردیا۔ وکلاء کا کہنا تھا کہ حکومت ٹارگٹ کلنگ روکنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے، حکومت نے ان واقعات کو نہ روکا تو بلوچستان کے حالات مزید خراب ہوجائیں گے۔