پریکس کا سفاری ٹرین چلانے کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پریکس نے لاہور اور چھانگا مانگا کے درمیان ٹرین کے تجربے کے بعد10 اکتوبر سے راولپنڈی اور ٹیکسلا کے درمیان سفاری ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن