پریکس کا سفاری ٹرین چلانے کا فیصلہ Oct 02, 2010 سفیر یاؤ جنگ لاہور (سٹاف رپورٹر) پریکس نے لاہور اور چھانگا مانگا کے درمیان ٹرین کے تجربے کے بعد10 اکتوبر سے راولپنڈی اور ٹیکسلا کے درمیان سفاری ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔