ایک عرصہ تک فلمی دنیا پر راج کرنے والے چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی آج تہترویں سالگرہ منائی جارہی ہے

دو اکتوبر انیس سو اڑتیس کو شہر سیالکوٹ میں نثار مراد فلم ڈسٹری بیوٹر کے ہاں جنم لینے والے وحید مراد نے چاکلیٹ ہیرو بننے کا سفر کیسے طے کیا اس کے بارے میں ان کے ساتھیوں اداکاروں کا کچھ یوں کہنا تھا
وحید مراد کو ہم سے جدا ہوئے برسوں بیت گئے ہیں مگر آج بھی لوگ ان کے سٹائل کو اپنانے کے لیے کوشاں نظر آتےہیں
وحید مراد کی مقبولیت کا دائرہ بہت وسیع تھا شائقین کے علاوہ صحافی حضرات ان کو صدی کا بہترین سٹائلش فلسٹار مانتے ہیں
وحید مراد کے ہم عصر اج بھی نہ صرف انھیں بہترین اداکا ر مانتے ہیں بلکہ ان کی سادگی اور ملنساری کی بھی تعریف کرتے ہیں

ای پیپر دی نیشن