نیٹوحکام نےلیبیا کےاسلحہ خانوں سےہزاروں اینٹی ایئرکرافٹ میزائل غائب ہونےکی تصدیق کی ہے۔

Oct 02, 2011 | 08:46

سفیر یاؤ جنگ
جرمن میڈیا نےدعوی کیا ہےکہ
لیبیا کےاقتدارسےمحروم ہونے والےرہنما معمرقذافی کےاسلحہ خانہ سےدس ہزارسام سیون طیارہ شکن میزائل غائب ہوچکےہیں۔چوری ہونیوالےیہ میزائل کمرشل جہازوں کوتباہ کرنےمیں استعمال ہوسکتےہیں۔ لیبیا کی عبوری کونسل کے جنرل محمد عدیہ کا کہنا ہےکہ معمر قذافی نےسوویت اوربلغارین ساخت کےبیس ہزارسام میزائل خریدے تھے جن میں سےہزاروں میزائل غائب ہوچکےہیں جوکینیا اورافغانستان میںغلط ہاتھوں میں جاسکتےہیں۔
مزیدخبریں