رواں مالی سال کے دوران 2310 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کیلئے پُرعزم ہیں : ترجمان ایف بی آر

Oct 02, 2012

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان ایف بی آر اسرار ر¶ف نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں 403 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوئی۔ رواں مالی سال کے 2310 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہدف کیلئے پُرعزم ہیں۔

مزیدخبریں