8 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسروں کے تقرروتبادلے

لاہور (نامہ نگار) ڈی جی ایکسائز نے آٹھ ای ٹی اوز کے تبادلے و تقرر کے احکامات جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور پراپرٹی ٹیکس زون 6 سے ملک اسلم کو راولپنڈی، ڈی جی آفس سے خالد جاوید باجوہ کو ای ٹی او ایکسائز برانچ لاہور، حافظ آباد سے صوبیہ ملک کو ڈی جی آفس، اخلاق رشید کو ای ٹی او پراپرٹی ٹیکس لاہور توسیعی ایریا، خانیوال سے محمد اسلم کو پراپرٹی ٹیکس لاہور زون تھری، فیصل آباد سے رائے سرفراز کو حافظ آباد، الطاف گرمانی کو پراپرٹی ٹیکس لاہور زون 5 جبکہ بہاولنگر سے اے ای ٹی او محمد ادریس کو ترقی دے کر ای ٹی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...