میانمار:پناہ گزین کیمپوں میں مقیم مسلمانوں کو بھوک اور بیماریوں نے گھیر لیا

Oct 02, 2012

کراچی (خصوصی رپورٹ) میانمار میں فسادات سے متاثرہ 80 ہزار مسلمانوں کو بھوک اور بیماریوں نے گھیر لیا۔ ”امت“ کے مطابق کیمپوں میں پناہ گزین 10 ہزار افراد تپ دق ہیضہ سے موت کے قریب پہنچ گئے حکومت امداد ہڑپ کرنے لگی۔

مزیدخبریں