افغانستان سے نیٹو افواج کا قبل از وقت انخلاءہو سکتا ہے، راسموسن

برسلز (نوائے وقت نیوز) افغانستان میں نیٹو افواج کے سیکرٹری جنرل راسموسن نے کہا ہے کہ افغانستان سے نیٹو افواج کا قبل از وقت انخلا ہو سکتا ہے۔ افغانستان سے متعلق نیٹو کے آپریشنز آئندہ تین ماہ میں واضح ہو جائیں گے۔ افغانستان میں غیر ملکی افواج پر حملے طالبان کی کارروائی ہو سکتے ہیں۔ نیٹو کی حکمت عملی کو کامیاب بنائیں گے۔ مقامی فورسز کے نیٹو فوجیوں پر حملوں نے عزائم کو متاثر کیا۔ افغانستان میں چیلنج درپیش ہیں۔

ای پیپر دی نیشن