کوئٹہ (باری بلوچ) ضلع چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب دو پاکستانی شہری نیٹو فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نور محمد اور عبدالغفور دونوں بھائی تھے۔ دونوں کو چاغی میں سپردخاک کر دیا گیا۔
افغانستان: نیٹو کی فائرنگ سے دو پاکستانی بھائی جاں بحق، چاغی میں سپردخاک
Oct 02, 2012