13 برسوں سے بھارت میں قید پاکستانی ماہی گیر ہلاک، لاش دینے سے انکار

کراچی (خصوصی رپورٹ) 13 برس سے بھارت میں قید پاکستانی ماہی گیر نواز ہلاک ہو گیا۔ بھارتی حکام لاش دینے میں ٹال مٹول کر رہے ہیں۔ امت کے مطابق نواز 1999 میں سمندری طوفان کے بعد ساتھیوں سمیت لاپتہ ہو گیا تھا۔ 2008 میں جیل سے خط لکھ کر زندہ ہونے کی خبردی۔

ای پیپر دی نیشن