حافظ آباد: ریلی میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے دونوں ملزموں کو جیل بھجوا دیا گیا ،امن و امان کے لئے ایلیٹ فورس مامور

حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) پولیس تھانہ کسوکی نے ناموس رسالت کیلئے نکالی جانے والی ریلی میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے دونوں کو جیل بھیج دیا جبکہ امن وامان کیلئے ایلیٹ پولیس کی دو گاڑیاں گشت پر مامور ہیں۔ دوسری جانب مذہبی جماعتوں کے رہنما¶ں نے اس واقعہ کی پرزور مذمت کی ہے اور کہا ہے توڑ پھوڑ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں جبکہ اس میں کچھ شرپسند عناصر شامل ہیں جو کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...