لاڑکانہ: شیخ زاےد ہسپتال میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے، ہلاکتیں 18 ہو گئیں

لاڑکانہ (اے پی اے) لاڑکانہ کے شیخ زاید ہسپتال میں آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے پھر مزید چار بچے دم توڑ گئے۔ چار روز میں ہلاکتیں اٹھارہ ہو گئی ہیں۔ بچوں کی ہلاکتیں قبل از وقت پیدائش کے ساتھ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی غفلت کے باعث ہوئیں۔ گورنر سندھ کی جانب سے نوٹس لینے کے باوجود محکمہ صحت تاحال حرکت میں نہیں آ سکا۔ ڈی سی او کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے بھی ہسپتال کا دورہ کیا اور نہ ہی انتظامیہ کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کی جاسکی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...