بلدیاتی بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں: الیاس خاں

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی محمد الیاس خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں حکومت نے بلوچستان عوام کی پسماندگی کے خاتمہ اور خوشحالی کیلئے کوئی عملی اقدامات نہیں کئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل کے چھ نکات پر عملدرآمد کرتے ہوئے بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے انقلابی اقدام کرے۔

ای پیپر دی نیشن