فیروز والہ (نامہ نگار) یو سی 33 فیض پور کے سابق ناظم میاں عبدالر¶ف نے کہا عوام کے مسائل سابقہ روایت کے مطابق ہی حل کروانے کے لئے پوری لگن سے جدوجہد کر رہا ہوں عوام کی خدمت کرنا فرض سمجھتا ہوں ان خیالات کا اظہار سماجی تنظیموں کی طرف سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پی پی 165 کے شہری بیدار ہو چکے ہیں اب وہ بازاری سیاست کرنے والوں کو موقع نہیں دیں گے۔
عوامی مسائل حل کرنے کیلئے پوری لگن سے کوشاں ہوں: میاں عبدالر¶ف
Oct 02, 2012