راجپوت بھٹی ایسوسی ایشن کی ”نشان حیدر کانفرنس“ شہدائے وطن کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا

لاہور (پ ر) راجپوت بھٹی ایسوسی ایشن کے تحت نشان حیدر کانفرنس الحمراء میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کی دیگر مقررین میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نصراللہ رانا، ریاست علی بھٹی جہانگیر اے جھوجھا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ حاجی صادق بھٹی، ضیاءبھٹی نے نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ملک بھر سے 5 سو سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...