سعودی عرب نے او آئی سی میں اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے عہدے کیلئے پاکستان کے امیدوار کی حمایت کردی

Oct 02, 2013

ریاض (ثناءنیوز) سعودی عرب نے او آئی سی میں اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے عہدے کیلئے پاکستان کے امیدوار نعیم خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ نعیم خان سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور او آئی سی میں مستقل نمائندے ہیں۔

مزیدخبریں