مدھیہ پردیش: بھارتی جیل سے سٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا کے 7 قیدی فرار

Oct 02, 2013

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا کی جیل سے سات قیدی فرار ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے تمام افراد کالعدم تنظیم سٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) سے تعلق رکھتے ہیں۔حکام نے بتایا کہ ان میں سے ایک قیدی کو بعد میں پولیس نے کھنڈوا کی سرودیہ کالونی سے گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں