محمد خان الیاس کیس: سپریم کورٹ کی کوئٹہ الیکشن کمشن کو 3ماہ میں فیصلے کی ہدایت

Oct 02, 2013

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے محمد خان الیاس ورسز الیکشن کمشن، لورا لائی (کوئٹہ) میں کوئٹہ الیکشن کمشن کو 3ماہ کے اندر اندر کیس کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اپیل کو خارج کر دیا۔

مزیدخبریں