عشرت العباد کا چودھری نثار سے رابطہ، رینجرز اور پولیس سے متعلق متحدہ کے تحفظات سے آگاہ کیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے گذشتہ شام ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں سے متعلق ایم کیو ایم کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ دریں اثناءذرائع کے مطابق ایم کیو ا یم نے وفاقی حکومت کی جانب سے جواب آنے تک احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...