پاکستان اور روس کی بحریہ کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلنے کا امکان

اسلام آباد (جاوید صدیق) پاکستان اور روس کی بحریہ کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلنے والی ہیں۔ نوائے وقت کو قابل اعتماد سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ سال رواں میں روس کی بحریہ کے سربراہ پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ پاک بحریہ کے سربراہ اور دوسرے دفاعی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات کریں گے۔ روسی بحریہ کے سربراہ کے دورہ پاکستان کے نتیجہ میں پاکستان روس کی بحریہ کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کر سکے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...