نیروبی(این این آئی) صومالیہ میں القاعدہ سے منسلک گروپ الشباب نے کہا ہے کہ نیروبی ویسٹ گیٹ شاپنگ مال پر حملے میں کوئی عورت ان کے ساتھ شامل نہیں تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الشباب نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ ہم کھلے عام یہ اعلان کرتے ہیں کہ ویسٹ گیٹ میں کوئی عورت ملوث نہیں۔